جادو گر بننا ہے تو داخلہ لیجئے، برطانوی یونیورسٹی کی انوکھی تعلیمی پیشکش

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

برطانوی یونیورسٹی کی جانب سے تعلیمی میدان میں ایک انوکھی پیشرفت سامنے آئی ہے، یونیورسٹی بہت جلد ایک نیا اور انوکھا شعبہ متعارف کروانے جارہی ہے۔

برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر میں آئندہ سال سے جادو ٹونے میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری پیش کی جائے گی۔

نومبر میں نیٹ فلکس پر کونسی سیریز پیش کی جائینگی؟

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یہ پروگرام ستمبر 2024 میں شروع کیا جائے گا، اس کورس میں جادو کی تاریخ کا جائزہ لینے کے علاوہ ادب، فلسفہ، آثارِ قدیمہ، عمرانیات، نفسیات، ڈراما اور مذہب کے حوالے سے تجزیہ کیا جائے گا۔

اس نئے انوکھے کورس کے انسٹرکٹر پروفیسر ایمیلی سیلوو نے یونیورسٹی کے بلاگ میں لکھا ہے کہ اکیڈمی کے اندر اور باہر جادو ٹونے میں بڑھتی ہوئی دلچسپی سماجی سیاق وسباق کا نتیجہ ہے۔

 

 

ان کے بقول ڈیکولونائزیشن، علمیات کے متبادل، حقوق نسواں اور انسدادِ نسل پرستی اس پروگرام کے چار اہم اصول ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام لوگوں کو اس تصور پر نظرِ ثانی کرنے کی اجازت دے گا کہ باقی دنیا کا تعلق جادو اور توہم پرستی سے ہے جبکہ مغرب عقلیات اور سائنس کا خطہ ہے۔

 

Related Posts