پاکستان کے حوالے سے کوئی اچھی خبر سنتا ہوں تو خوشی ہوتی ہے، شاہد آفریدی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملتان سلطانز کی کامیابی، کاش میں بھی ابو ظہبی ہوتا، شاہد آفریدی
ملتان سلطانز کی کامیابی، کاش میں بھی ابو ظہبی ہوتا، شاہد آفریدی

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

شاہد آفریدی کا اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اُمید ہے یہ خوشحالی عوام تک بھی پہنچے گی اور عوام کو اس سے فائدہ حاصل ہوگا۔

شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ بہت خوشی ہوتی ہے جب پاکستان کے حوالے سے کوئی اچھی خبر سننے کو ملتی ہے۔

اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کی اپڈیٹس، فارن ریزروز سر پلس، جی ڈی پی کا مثبت گروتھ ریٹ اور باقی اعداد و شمار بھی کافی حوصلہ افزا ہیں۔شاہد آفریدی نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ خوشحالی عوام تک بھی پہنچے گی۔

واضح رہے کہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کمر میں تکلیف کے باعث آئی پی ایل سے باہر ہوگئے ہیں جس کے باعث وہ دبئی روانہ نہیں ہوئے۔

Related Posts