لاہور:وزیر خزانہ کااضافی چارج دینے پر وزیراعظم کے اعتماد پرشکرگزار ہوں، 2018کے بعدسے پاکستانی معیشت استحکام کی طرف جارہی ہے ہمیں بہترین اقدامات کو آگے لے جانے کی ضرورت ہے۔
حماد اظہر کا اپنے ٹوئٹربیان میں کہنا تھا کہ ہم کورونامیں معاشی خطرات سے اچھی طرح نمٹے، دنیا میں سپلائی چین میں تعطل آیا اور اشیائے خوردونوش قیمتوں میں اضافہ دیکھ رہی ہے ہمیں اپنے لوگوں کومہنگائی سے محفوظ رکھنے کے لئے کوششیں کرنی ہیں۔
I am honoured to be entrusted with the additional charge of Finance by the Prime Minister.
Pakistan's economy has made significant gains towards stabilisation since 2018. We shall continue to consolidate these gains and strengthen the growth momentum. 1/2
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) March 29, 2021