حمائمہ ملک کی انسٹاگرام تصاویر کی دھوم

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حمائمہ ملک کی انسٹاگرام تصاویر کی دھوم
حمائمہ ملک کی انسٹاگرام تصاویر کی دھوم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کی انسٹاگرام تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔

اداکارہ حمائمہ ملک نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں سیاہ لباس میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر شیئر کرتے ہوئے حائمہ ملک نے کیپشن میں تحریر کیا کہ ’ہر رات اپنے لیے ایک محبت کا نوٹ چھوڑنے سے بہتر کوئی چیز نہیں ہوسکتی، پیاری حمائمہ تم اتنی پیاری ہو۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HUMAIMA MALICK (@humaimamalick)

حائمہ ملک نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں ان کے چاہنے والے دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

مومنہ اقبال کی انسٹاگرام تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

حمائمہ ملک سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Related Posts