ہواوے کو امریکی کمپنیوں کے ساتھ کاروبار کیلئے مزید 45 دن کی مہلت مل گئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Huawei granted another 45 days to maintain business with US companies

نیویارک: امریکا نے چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے کو امریکی کمپنیوں کے ساتھ کاروبار برقرار رکھنے کے لئے مزید 45 دن کی مہلت دے دی ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وہ چینی کمپنی ہواوے کو بلیک لسٹ کرکے ضروری امریکی آپریٹس خریدیں گے،توسیع سے قبل سابقہ لائسنس یکم اپریل کو ختم ہونا تھا اور نیا مشروط اجازت نامہ 15 مئی کو ختم ہوگا۔

امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہواوے کے آلات میں سیکورٹی کی خرابی ہوسکتی ہے دوسری طرف امریکی کمپنیوں اور لوگوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہواوے کے آلات اور سافٹ وئیر کے متبادل فراہم کنندہ تلاش کریں۔

مزید پڑھیں: ایپکو کمپنی کو پلاٹ کی الاٹمنٹ سے قومی خزانے کو 2ارب 58کروڑ50لاکھ کا نقصان

امریکی انتظامیہ نے ہواوے کمپنی کے عارضی لائسنس کی منظوری دیتے ہوئے نومبر میں 90 دن اور پھر فروری میں 45 دن کے لئے بڑھا ئی تھی۔

Related Posts