سعودی عرب میں عمرہ کی اجازت کیسے حاصل کی جائے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے اندرون ملک، ملکی و غیر ملکیوں سمیت خلیجی ممالک کے شہریوں کے لئے نئے عمرہ سیزن کیلئے عمرے کے نئے طریق کار کا اعلان کیا ہے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حج سیزن کی کامیابی کے بعد سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں سمیت خلیجی ممالک کے لئے آج سے نئے عمرہ سیزن کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس کے لئے توکلنا اور نسک موبائل ایپ سے اجازت نامے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

داعش کی خوبرو فائٹر ٹک ٹاک اسٹار کیسے بن گئی؟

وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ وژن 2030 کے تحت پوری دنیا کے مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے اور اسی کے ساتھ انہیں بہتر سے بہتر سہولیات سے آراستہ کرنا بھی ہے۔

Related Posts