گلگت بلتستان کے علاقے دیامر کے ایک گاؤں میں مسجد امام اور ایک خاتون کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ہے۔ واقعہ 2 روز قبل پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق دیامر کے گاؤں گیس بالا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 25سالہ مسجد امام خالد محمود اور 20 سالہ سفینہ بی بی کو قتل کردیا۔ دونوں افراد موقعے پر ہی دم توڑ گئے۔
کراچی، پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکا، 2 اہلکار شہید