نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ کا انعقاد پی سی بی کا اچھا اقدام ہے، محمد عباس

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ کا انعقاد پی سی بی کا اچھا اقدام ہے، محمد عباس
نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ کا انعقاد پی سی بی کا اچھا اقدام ہے، محمد عباس

لاہور: فاسٹ باؤلر محمد عباس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ کا انعقاد پی سی بی کا اچھا اقدام ہے۔

فاسٹ باؤلر محمد عباس نے کہاکہ آف سیزن میں ٹریننگ سے اپنی خامیوں پر قابو پانے کا موقع ملتا ہے، اس کیمپ میں اپنی باؤلنگ اور فٹنس دونوں میں بہتری لانے کی کوشش کروں گا۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان میں فاسٹ باؤلنگ کا بہت ٹیلنٹ موجود ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں نئے فاسٹ باؤلرز نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

انہوں نے کہاکہ اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ان کھلاڑیوں کے لیے یہ کیمپ مفید ثابت ہوگا۔اس سے کرکٹ کے لئے مزید کھلاڑی سامنے آئیں گے۔

مزید پڑھیں: شاہد آفریدی نے اپنی صاحبزادی کے لیے رشتہ آنے کی تصدیق کردی

Related Posts