اداکارہ حبا بخاری نے ڈراموں میں رومینٹک مناظر کے بارے میں کھل کر بات کردی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکارہ حبا بخاری نے ڈراموں میں رومینٹک مناظر کے بارے میں کھل کر بات کردی
اداکارہ حبا بخاری نے ڈراموں میں رومینٹک مناظر کے بارے میں کھل کر بات کردی

پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں حبا بخاری شرمیلی شخصیت کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، اداکارہ نے حال ہی میں ڈراموں میں رومینٹک مناظر کے بارے میں بات کی ہے۔

پاکستان کے کئی مشہور ستاروں دانش تیمور، سید جبران، بابر علی، جنید خان، فیصل قریشی اور میکال ذوالفقارسمیت نامور اداکاروں کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے والی اداکارہ کو حال ہی میں ایک ٹاک شو میں مدعو کیا گیا تھا جہاں انہوں نے ڈراموں میں رومینٹک مناظر کرنے کے بارے میں بات کی۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ نعیمہ خان کو وزن پر بات کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر تنقید

حبا بخاری نے انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ آغا علی کے ساتھ ایک سین کررہی تھیں،جو کہ تھوڑا عجیب سے تھا، جس کو کرتے ہوئے انھیں باربار گبھراہٹ ہورہی تھی۔

اداکارہ نے کہا کہ اس دوران ڈرامے کے ہدایت کار نے انھیں تسلی دیتے ہوئے کہا کہ گبھراؤ نہیں ،یہ صرف ایک سین ہے۔

یاد رہے کہ اداکارہ حبا بخاری اور آریز احمد جنوری میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Related Posts