حبا بخاری اور شوہر میں شادی کے اگلے ہی روز لڑائی کیوں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حبا بخاری اور شوہر میں شادی کے اگلے ہی روز لڑائی کیوں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
حبا بخاری اور شوہر میں شادی کے اگلے ہی روز لڑائی کیوں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی: حبا بخاری اور آریز احمد جو حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں، دونوں کے درمیان شادی کے اگلے ہی روز لڑائی کی افواہیں زیر گردش ہیں۔

حبا بخاری کی رخصتی کے روز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں انہیں شادی کے عروسی لباس میں لڑائی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں آریز احمد حبا بخاری سے پوچھ رہے ہیں کہ حبا بتائیں کہ نکاح کے اگلے روز ہی وہ ان سے لڑی تھیں جس پر حبا کہتی ہیں کہ وہ یہ بتائیں کہ کیوں لڑی تھیں۔

Hiba and Arez

حبا بخاری نے اپنے شوہر آریز احمد کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ نکاح کے اگلے روز ہی پورا دن غائب رہے، اپنے دوستوں میں رہے ہو یا پتہ نہیں کہاں رہے مجھے نہیں پتہ۔

Hiba and Arez

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ حبا بخاری کو یہ کہتے بھی سنا جا سکتا ہے کہ لوو میرج کا یہی نقصان ہے۔

Related Posts