ہرشل گبزنے اپنا تاریخی بیٹ کورونا متاثرین کی امداد کیلیے نیلام کرنے کا اعلان کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہرشل گبزنے اپنا تاریخی بیٹ کورونا متاثرین کی امداد کیلیے نیلام کرنے کا اعلا ن کردیا
ہرشل گبزنے اپنا تاریخی بیٹ کورونا متاثرین کی امداد کیلیے نیلام کرنے کا اعلا ن کردیا

جوہانسبرگ:سابق جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز اپنا تاریخی بیٹ کورونا وائرس سے متاثرہ فیملیز کی امداد کیلئے نیلام کریں گے، کورونا وائرس کے تناظر میں دیکھا جائے تو متعدد کھلاڑی غریبوں کی امداد کے لئے اپنی قیمتی اشیاء نیلام کررہے ہیں۔

ہرشل گبز نے 12 مارچ 2006 کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں کیریئر بیسٹ 175 رنز اسکور کرکے جنوبی افریقہ کو تاریخ رقم کرنے میں مدد فراہم کی تھی۔

https://twitter.com/hershybru/status/1256179385876590592

اس مقابلے میں پروٹیز نے 438 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کیا تھا، گبز نے کپتان گریم اسمتھ کے 187 رنز کی شراکت بھی بنائی تھی۔انھوں نے بیٹ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی جس پر میچ کی تاریخ کے ساتھ ایک تحریر بھی موجود ہے۔

واضح رہے کہ ہرشل گبز کا شمارجنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے بازوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے شاندار کھیل کی بدولت جنوبی افریقہ کو متعدد مقابلوں میں کامیابی سے ہمکنار کروایا۔

Related Posts