ادکارہ حرا مانی نے بڑھتے ہوئے وزن کو کیسے کم کیا؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ادکارہ حرا مانی نے بڑھتے ہوئے وزن کو کیسے کم کیا؟
ادکارہ حرا مانی نے بڑھتے ہوئے وزن کو کیسے کم کیا؟

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے بڑھتے ہوئے وزن کو کم کرنے کا راز شیئر کردیا۔

حال ہی میں اداکارہ حرامانی نے شوہر مانی کے ہمراہ ایک انٹرویو میں شرکت کی جس میں انہوں نے کہا کہ کچھ مہینے قبل اُن کا وزن بہت بڑھ گیا تھا جس کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں چلی گئی تھیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے پہلے اُن کو ایڈٹ کیا کرتی تھیں بعدازاں حرامانی کے شوہر مانی نے کہا کہ ایسے وقت میں انہوں نے اداکارہ کی بہت مدد کی۔

مانی کا کہنا تھا کہ میں نے اُن کی حوصلہ افزائی کی اور انھیں جم لے کرگیا، پھر حرامانی نے پھر تین مہینوں میں 10 کلو وزن کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ہم تم کے سلور اسپون کی مقبولیت کے پیچھے کیا راز ہے، جانئے

مزید برآں مانی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ آج کل کی اداکاراؤں میں آیوڈین کی بہت زیادہ کمی ہے، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اداکارائیں وزن کم کرنے کے پیچھے کیوں بھاگ رہی ہیں۔

مانی کا کہنا تھا کہ اُن کی رائے ہے کہ کسی کا بھی جسم نارمل ہونا چاہئے، تھوڑا بہت موٹا ہر کسی کو ضرور ہونا چاہئے۔

Related Posts