ڈرامہ سیریل امانت کا اختتام، سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈرامہ سیریل امانت کا اختتام، سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل
ڈرامہ سیریل امانت کا اختتام، سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ڈرامہ سیریل امانت ایک اچھے پیغام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس پر سوشل میڈیا صارفین کا کافی ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

گزشتہ روز ثمینہ ہمایوں سعید اور ثناء شاہنواز کی پروڈیوس کردہ امانت ڈرامے کی آخری قسط اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہوئی۔

جس کو زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین نے ناپسند کیا، کچھ صارفین کے خیال میں ڈرامے کا انجام مکمل نہیں تھا انہیں لگتا ہے کہ ڈرامے کے کردار ضرار کا بھی انجام دکھانا چاہیے تھا۔ آئیے  ان تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Amanat Drama Last Episode Public Reaction

Amanat Drama Last Episode Public Reaction

Amanat Drama Last Episode Public Reaction

ڈرامے کی ہدایت کاری شاہد شفاعت نے کی  اور یہ ایک رومانوی کہانی پر مبنی ہے جس میں گھریلو تنازعات اور جھگڑوں کو دکھایا گیا۔

ڈرامہ سیریل امانت کی کاسٹ میں عمران عباس، عروہ حسین، صبور علی، ہارون شاہد، سرہا اصغر، بابر علی اور صائمہ قریشی شامل تھے۔

Related Posts