اداکارہ شہزین راحت کے ولیمہ کی تقریب کی تصویر جھلکیاں

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

hehzeen Rahat’s valima reception

گزشتہ برس نکاح کے بندھن میں بندھنے والی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ شہزین راحت کی رخصتی ہوگئی، اداکارہ کے ولیمہ کی تقریب کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔

حال ہی میں رخصت ہوکر ساجن کے گھر جانیوالی اداکارہ شہزین راحت نے کئی ڈراموں میں کام کیا ہے جن میں ’کیسا ہے نصیبہ‘، ’نصیبوں جلی‘، ’جیٹھانی‘، ’گھائل‘، ’خانی‘ اور ’وفا بے مول‘ شامل ہیں۔

شہزین راحت نے ولیمہ پر کونسا لباس زیب تن کیا اورتقریب میں کون کون سے ستاروں نے شرکت کی ، آیئے ایک نظر دیکھتے ہیں۔

Wafa Be Mol Actress Shehzeen Rahat Reception Pictures

Wafa Be Mol Actress Shehzeen Rahat Reception Picturesباصلاحیت اداکارہ شہزین راحت نے شعیب لاشاری کو جیون ساتھی بنایا ہے۔

Wafa Be Mol Actress Shehzeen Rahat Reception Pictures

Wafa Be Mol Actress Shehzeen Rahat Reception Picturesشادی کی تقریب میں صرف دوست احباب اور اہل خانہ نے شرکت کی۔

Wafa Be Mol Actress Shehzeen Rahat Reception Pictures

Wafa Be Mol Actress Shehzeen Rahat Reception Picturesانہوں نے گزشتہ سال ایک نجی خاندانی تقریب میں نکاح کیا تھا۔

Wafa Be Mol Actress Shehzeen Rahat Reception Pictures

Wafa Be Mol Actress Shehzeen Rahat Reception Pictures

Wafa Be Mol Actress Shehzeen Rahat Reception Pictures

Related Posts