راولپنڈی:پاکستان کے سابق کرکٹر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے پہچانے جانے والے فاسٹ بولر شعیب اختر کے قریبی دوست انتقال کرگئے۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے عامر روؤف شیخ نامی اپنے دوست کی ایک یادگار تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنی باہوں میں اپنی بیٹی کو لیے زمین پر لیٹے ہوئے ہیں۔
ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے شعیب اختر نے لکھا کہ میرے قریبی دوست عامر رؤف شیخ جن سے گزشتہ 22 سال سے میری دوستی تھی وہ رضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔
A close friend of mine Amir Rauf Sheikh passed away today. Been friends for 22 years. Such a gentle soul, kind hearted man and dosto ka dost.
Helped me a lot with gym and physical training. May Allah grant him a place in jannat ul firdous. pic.twitter.com/sGtVcuXdcW— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) September 30, 2020