حمزہ علی عباسی کورونا وائرس کاعلاج جلد ملنے کیلئے پرامید

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Hamza Ali Abbasi expresses hope for finding cure against coronavirus

کراچی: سابق پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے کورونا وائرس کے علاج کی دریافت کی امید ظاہر کی ہے۔

اداکار عباسی نے ٹویٹر پر لکھا کہ ہم جلد ہی کورونا وائرس کا علاج ڈھونڈیں گے انشاءاللہ اور زندگی آگے بڑھ جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ لیکن ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ موت ہم سب کے لئے ہی آئے گی اور ہم سب اس کواپنے ارادوں اور اعمال کا حساب دیں گے جس نے ہمیں بنایا ہے۔

مزید پڑھیں:پنجاب میں ایک مریض میں کورونا وائرس کی تشخیص، آئیسولیشن وارڈ منتقل

کورونا سے اب تک 186 سے زیادہ ممالک متاثر ہوئے ہیں ، 12000سے زیادہ افراد فوت ہوچکے ہیں اور 300000سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں کیونکہ یہ تیزی سے دنیا بھر میں پھیلتا ہے۔

Related Posts