سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی 3 سالہ پوتی گھر کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حیدرآباد: پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کی 3 سالہ پوتی گھر کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی 3 سالہ پوتی کھیلتے ہوئے سوئمنگ پول میں گرگئی تھی، ننھی زینب کو سوئمنگ پول سے نکال کر سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہسپتال لے جانے پر بچی موت کی تصدیق ہوئی جس کے بعد اُس کی میت کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی سے پہلے خط میں کیا لکھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

مولا بخش چانڈیو کے ترجمان نے بتایا کہ گھر میں بچوں کی تفریح کیلئے چھوٹا سا سوئمنگ پول بنا ہوا ہے جس میں بچی گری تو پانی میں ڈوب کر خالق حقیقی سے جاملی۔

Related Posts