گیلانی کو شکست، صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Govt’s Sadiq Sanjarani elected as Senate chairman

اسلام آباد: حکومتی اتحاد کے نامزد امیدوار میرصادق سنجرانی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے امیدوار سید یوسف رضاگیلانی کو شکست دیکر چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب پریزائیڈنگ افسر سید مظفر حسین شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا،100 رکنی ایوان میں 98 ووٹ کاسٹ کئے گئے،جماعت اسلامی نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا جبکہ اسحاق ڈار ملک سے باہر ہیں۔

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کو 48 جبکہ اپوزیشن امیدوار یوسف رضا گیلانی نے 42 ووٹ حاصل کئے اور 8 ووٹ مسترد ہوئے۔

خیال رہے کہ 98 سینیٹرز نے اپنا اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جبکہ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد ووٹ کاسٹ کرنے ہی نہیں آئے۔ اراکین کی جانب سے بیلٹ پیپر پر غلط مہر لگانے کی وجہ سے 7 ووٹ مسترد ہوئے۔

Related Posts