لاہور: ملک کی برآمدی ٹیکسٹائل کی صنعت کو دھچکا، جنوری 2020ء میں بجلی کے بلز میں دی گئی رعایت ختم، حکومتی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان کے حکم پر برآمدات میں اضافے کیلئے بلز میں رعایت دی گئی تھی ،ٹیکسٹائل انڈسٹری کو اب 20 روپے فی یونٹ بل ادا کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں: صنعتکاربرادری نے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز مسترد کردیے، فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ