حکومت کا 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حکومت کا 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
حکومت کا 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق 5 فروری کو صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائےگی۔ کابینہ ڈویژن نے 5 فروری کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

بھارتی فوج کی جانب سے مظلوم کشمیریوں پر مسلسل اور بدترین مظالم کے خلاف دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جایا جاتا ہے اس روز دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق میں ریلیاں نکالی جاتی ہیں اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

پاکستان اور آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں شہری ہاتھوں کی زنجیریں بنا کر یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

Related Posts