گوگل نے 2020 کے استقبال کے لئے اپنے ڈوڈل کو تبدیل کردیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

New Year's Eve 2020 Google doodle
New Year's Eve 2020 Google doodle

کراچی:گوگل نئے سال اور نئی دہائی میں داخل ہورہا ہے،اوراس بار کے ایک نئے ڈوڈل کے ساتھ آتش بازی کا جشن دیکھ رہا ہے۔

ہر وہ شخص جو فراگی سے واقف ہے اور جس نے کبھی بھی موبائل سے موسم کے لئے گوگل سرچ کیاہے وہ اس کو سمجھ گیا ہوگا ۔ 2020 کے لئے یہ مینڈگ یا فراگ اس لئے بھی خوش ہے کیونکہ یہ لیپ کا سال ہے ۔

اس سال کی تھیم امریکہ میں منائے جانے والے چھٹیوں کے موسم کی بنیاد پر رکھا گیا ہے جو تھینکس گیونگ سے لیکر نیو ایئر تک جاری رہتا ہے۔ اس عرصے میں بہت سارے تہوار شامل ہیں جو پوری دنیا میں منائے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں:دنیا میں سب سے پہلے سال2020 کا سورج جزیرہ ساموا میں نمودارہوا

اور گوگل نے اپنے ڈوڈلز کے ساتھ اسے ساری دنیا کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیا ہے!گوگل ہمیشہ ہر موقع اور تقریبات پر اپنے آرٹ ورک کے ذریعے ڈوڈل میں تبدیلی کرتا ہے خواہ وہ قابل ذکر لوگ ہوں یا واقعات ، تعطیلات اور سالگرہ کے مواقع، رواں برس گوگل نے اپنے نئے سال کے موقع پر ڈوڈلز کے ساتھ پارٹی کے لئے جانوروں کا انتخاب کیا ہے ۔

جس میں کچھ پرندے اور ہاتھی شامل ہیں۔ گوگل نے اپنے ڈوڈل کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ “اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کس طرح نیا سال منانے کا انتخاب کرتے ہیں ، چھٹیوں کی خوشیوں سے لطف اندوز ہونے کا یہ بہترین وقت ہے۔

Related Posts