کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری، ملیر ایکسپریس وے افتتاح کیلئے تیار، دیکھئے تفصیلات

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ڈان

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے کے پہلے حصے کا افتتاح 11 جنوری 2024 کو کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ کراچی میں ٹریفک جام سے چھٹکارے کے حوالے سے ایک بڑی پیش رفت ہے۔

کورنگی کاز وے سے شاہ فیصل تک کی ابتدائی 9.1 کلومیٹر کی پٹی افتتاح کے لیے تیار ہے۔ ٹول پلازہ پر چھوٹی گاڑیوں سے 100 روپے اور بھاری گاڑیوں سے 200 روپے وصول کیے جائیں گے۔

ہانیہ عامر کے منیش ملہوترا کی ساڑھی میں شاندار جلوے، مداح دیوانے، دلکش تصاویر دیکھیں

شاہ فیصل انٹرچینج سے شاہ فیصل کالونی پل تک کے حصے کو نو پارکنگ زون قرار دیا گیا ہے۔ ایکسپریس وے پر موٹرسائیکلوں اور رکشوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

یہ منصوبہ کراچی کے شہریوں کے لیے ٹریفک کی روانی میں بہتری لانے اور سفر کے وقت کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

Related Posts