عوام نے کے الیکٹرک کو یوٹرن لینے پر مجبور کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی 7 روپے 83 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی 7 روپے 83 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

کراچی: مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے عوام کے لئے کے الیکٹرک کی جانب سے اچھی خبر سامنے آگئی، کے الیکٹرک نے 200 یا اس سے کم یونٹ والے رہائشی صارفین کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو ختم کردیا۔

کے الیکٹرک کے مطابق 200 یونٹس سے کم استعمال والے رہائشی صارفین کے بلوں کا اجراء 26 اگست سے کیا جائے گا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ بجلی صارفین ترمیم شدہ بل کے لئے قریبی کسٹمرز کئیر سنٹر میں رابطہ کریں، کسٹمر کئیر سینٹرز جمعہ اور ہفتہ رات 8 بجے تک کھلیں گے۔متعلقہ صارفین کے لئے چھٹی والے دن اتوار کو کو کسٹمرز کئیر 5 بجے تک کھلے ہوں گے۔صارفین اس سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 305 پوائنٹس کی مندی

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ حکومتی اعلان کے بعد ترمیم شدہ بلوں میں ادائیگی کی آخری تاریخ 30 اگست ہوگی۔

Related Posts