عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں کم کا رجحان رہا

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سونے کی 50 گھوسٹ کمپنیوں کا انکشاف، 60 ارب روپے کی کرپشن سامنے آ گئی
سونے کی 50 گھوسٹ کمپنیوں کا انکشاف، 60 ارب روپے کی کرپشن سامنے آ گئی

کراچی: ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا مہنگا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا2ڈالر مہنگا ہو کر 1491 ڈالر کا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں ایک تولہ سونا100روپے سستا ہو کر 86 ہزار 900 روپے اور دس گرام سونا 85 روپے سستا ہو کر 75 ہزار 503 روپے کا ہو گیا۔

کونسل کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت میں عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5ڈالر کی کمی واقع ہوئی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 829 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

Related Posts