سونے کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچ گئیں، خریدار پریشان

مقبول خبریں

کالمز

The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Gold price dips in international market amid low demand
(فوٹؤ؛ فائل)

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہے جوکہ آج سہ پہر 3 بجے تک پاکستان میں سونے کی قیمتیں اسی طرح رہیں گی۔

کراچی، اسلام آباد، لاہور، ملتان اور پشاور میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 356,900 روپے ہے۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 305,984 روپے پر مستحکم ہے۔

گزشتہ دن کے مقابلے میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,000 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اسی طرح 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت میں بھی 3,430 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت میں 3,144 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

چاندی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ فی تولہ 3,745 روپے اور 10 گرام 3,210 روپے پر برقرار ہیں۔

عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں 30 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 3,375 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمتیں 35.87 ڈالر پر مستحکم ہیں۔

Related Posts