نئے سال کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نئے سال کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
نئے سال کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: نئے سال کے دوسرے روز فی تولہ 1600 روپے مہنگا ہوگیا، فی تولہ سونا 1600 روپے اضافے کے بعد قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق دس گرام سونا 1372 روپے مہنگا ہوا، جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 1372 روہے اضافے کے بعد 1 لاکھ 89 ہزار 729 روپے ہوگئی۔

عالمی صرافہ بازار میں سونا 12ڈالرز اضافے کے بعد 2094 فی اونس کی سطح پرآگیا۔چاندی کی فی تولہ قیمت 2680 روہے پر مستحکم رہی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت صورتحال دیکھنے کو ملی، اسٹاک مارکیٹ میں آغاز تیزی کے بعد اختتام مندی سے ہوا۔

مارکیٹ تیزی کے باعث 65 ہزار کی سطح عبور کر گئی تھی، کاروبار کے اختتام پر پرافٹ ٹیکنگ کے حصول کے باعث انڈیکس میں 312 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔

کے ایس ای 100انڈیکس 64 ہزار 349 پوائنٹس پر بند ہوا،کے ایس ای 100انڈیکس 65 ہزار 333 پوائنٹس کی سطح بھی ٹریڈ ہوئی۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

مارکیٹ میں 24 ارب روپے کے 67 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔ 104 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 250 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی۔

Related Posts