ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا، فی تولہ سونے کی قیمت 3800روپے بڑھ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3800 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 96 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:نیپرا نے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں کمی کی منظوری دیدی

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3258 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 68 ہزار 38 روپے ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1839 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Posts