پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں ہفتے کو سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا،فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے سے 198700 روپے تک پہنچ گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 10 گرام سونے (24 قیراط) کی قیمت 1,029 روپے اضافے کے ساتھ 170,353 روپے تک پہنچ گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتی دھات (سونے) کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 1,866 ڈالر فی اونس پر طے ہوئی۔

مزید پڑھیں:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج پر تاحال معاہدہ نہ ہو سکا

دریں اثنا، مقامی مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی اور 2,120 روپے فی تولہ اور 1817.55 روپے فی 10 گرام پر ٹریڈ ہوئی۔

Related Posts