ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے کی کمی

کراچی: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے کی کمی ہوئی۔

ذرائع کے مطابق مقامی منڈیوں میں قیمتیں 1500 روپے کمی سے 233000 روپے فی تولہ ہوگئیں۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1,286 روپے کم ہوکر 199,760 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں:مالی سال کے پہلے ماہ خام تیل کی درآمد میں 32 فیصد کمی ریکارڈ

تاہم بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ ہوا، سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر کے اضافے کے ساتھ 1,915 ڈالر تک پہنچ گئی۔

Related Posts