ملک میں سونے کی قیمت 2لاکھ روپے فی تولہ سے تجاوز کر گئی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی قیمت 2لاکھ روپے فی تولہ سے تجاوز کر گئی
ملک میں سونے کی قیمت 2لاکھ روپے فی تولہ سے تجاوز کر گئی

کراچی: ملک میں پاکستانی کرنسی کی گرتی ہوئی قدر کے درمیان پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت 200,000 روپے سے تجاوز کر گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 7000 روپے اضافے سے 202500 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام کی قیمت 6,000 روپے اضافے کے بعد 173619 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں:ڈالر بے لگام،انٹربینک میں امریکی ڈالر 262 سے بھی تجاوز کرگیا

اس سے قبل جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں مقامی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 262.60 روپے تک گر گئی، جس کے باعث ملکی قرضوں میں بھی بے پناہ اضافہ ہوا۔

Related Posts