عالمی مارکیٹ میں قیمت گرنے کے باوجود پاکستان میں سونا پھر مہنگا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالمی مارکیٹ میں سونے کے دام مسلسل گر رہے ہیں، اس کے باوجود ایک بار پھر پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر کمی کے بعد 1763 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کے دام بڑھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کردی

بدھ کو فی تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 43 ہزار روپے جب کہ 10 گرام سونا 86 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 22 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔

سونے کے نسبت کئی روز سے چاندی کے دام مستحکم ہیں، بدھ کو کسی بھی قسم کے رد و بدل کے بعد فی تولہ چاندی ایک ہزار 520 اور 10 گرام ایک ہزار 303 روپے میں دستیاب رہی۔

Related Posts