بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور بگ باس 7 کی فاتح نے اپنے شوہر کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کی۔ گوہر خان سعودی عرب پہنچ گئی ہیں۔
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شوہر کے ہمراہ اپنی مکہ کی روح پرور فضاؤں سے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ گوہر خان نے اللہ کا شکر ادا کیا۔
عالیہ بھٹ کا شادی کے بعد سارہ علی خان سے کیا رشتہ بن گیا؟