ملک میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

ٹرانسپورٹ

ملک میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
ملک میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 200 فیصد تک اضافہ ہونے کے باوجود ملک کے بیشتر علاقوں میں گیس ناپید ہوچکی ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے گیس کی قیمتوں میں یکم نومبر 2023 سے تقریباً 200 فیصد تک اضافہ کیا تھا۔

گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے شہریوں کے بجٹ کو بری طرح متاثر کیا ہے۔اس اضافے کا اطلاق ہونے کے بعد اب صارفین بھاری گیس بلوں کے ساتھ اپنے دل بھی تھام رہے ہیں۔

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ

صارفین کا کہنا ہے کہ گیس مہنگی ہونے کے باوجود آتی بھی نہیں ہے البتہ بھاری بھرکم بل ضرور آ جاتے ہیں۔پہلے بجلی کی قیمتوں نے زندگی مشکل کر رکھی ہے، اب رہی سہی کسر گیس کے بلوں نے پوری کر دی ہے۔

Related Posts