ریاض: سال 2021 کے آخری جمعۃ المبارک کے روز مسجدِ نبوی ﷺ میں 95 ہزار سے زائد مسلمان جمع ہوئے ہیں اور قبلہ رخ ہو کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں نماز ادا کی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حرمین شریفین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجدِ نبوی ﷺ میں آج 95 ہزار 747 مسلمانوں نے عیسوی سال کی آخری نمازِ جمعہ ادا کی جس کے دوران کورونا کی روک تھام کیلئے انتظامات کیے گئے تھے۔
With the re-application of precautionary measures 95,747 worshipers perform Friday prayers in Masjid Al Nabawi pic.twitter.com/UtoMzIh8aH
— Inside the Haramain (@insharifain) December 31, 2021
روسی ویکسین لگوانے والوں کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت مل گئی
پاکستان سمیت 6 ممالک کو سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت