آسکرکابہترین اداکارہ کاایوارڈ فرانسس مکڈورمینڈ کے نام رہا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Frances McDormand wins third Oscar with ‘Nomadland’

آسکرکی جانب سے فلم نومیڈ لینڈ میں شاندار اداکاری پر فرانسس مکڈورمینڈ کو بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

فرانسس مکڈورمینڈ برطانیہ کی بافٹا کی تقریب میں کامیابی حاصل کی اور فلمی ناقدین سے نومیڈ لینڈ میں اداکاری کے لئے متعدد انعامات حاصل کئے تھے۔

امریکی اداکارہ فرانسس مکڈورمینڈ نے نومیڈ لینڈ میں ایک بیوہ کا کردار اداکیا ہے جو اپنی گاڑی کو ہی گھر بنا لیتی ہے اور مختلف چھوٹی موٹی نوکریاں کرکے گزر بسر کرتی ہے۔

مزید پڑھیں:فلم جوڈس اینڈ دی بلیک مسائیا کیلئے ڈینیئل کلویا کو بہترین اداکار کا آسکر ایوارڈ مل گیا

چینی نژاد فنکارہ کلو ژاؤ نے نومیڈلینڈ میں ہدایت کاری کے فرائض سرانجام دئیے جنہیں آسکر ایوارڈ کی تقریب میں سب سے زیادہ سراہا گیا ہے۔ نومیڈ لینڈ کی کہانی 2017ء کی غیر فرضی کتاب پر مبنی ہے جسے جیسیکا بروڈر نے تحریر کیا تھا۔

بہترین فلم کے اعزاز کیلئے نامزد کی گئی دیگر فلموں میں ویتنام سے متعلق فلم ٹرائل آف شکاگو 7، 1930ء کی ڈرامہ فلم مانک، می ٹو بدلے پر مبنی کہانی پرامسنگ ینگ وومن اور مناری شامل ہیں۔

Related Posts