سابقہ مس یونیورس لارادتہ نے بغیر میک اپ تصویر جاری کردی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابقہ مس یونیورس لارادتہ نے بغیر میک اپ تصویر جاری کردی
سابقہ مس یونیورس لارادتہ نے بغیر میک اپ تصویر جاری کردی

ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ لارا دتہ جوکہ سابقہ مس یونیورس بھی رہ چکی ہیں کی جانب سے میک کے بغیر تصویر جاری کی گئی ہے، جسے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لارادتہ نے اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں جن میں سے ایک میں وہ بغیر میک اپ میں نظر آرہی ہیں۔

Lara Dutta shares a no-makeup picture; says, 'None of us wake up looking  glamorous, it takes a small village to get us there' | Hindi Movie News -  Times of India

پہلی تصویر میں وہ مکمل طور پر میک اپ کے بغیر نظر آرہی ہیں جبکہ دوسری تصویر میں وہ میک اپ کئے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:مس انگلینڈ کا مقابلہ، ماڈل بغیر میک اپ کیے فائنل میں پہنچ گئی

سابقہ مس یونیورس کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کو دیکھ کر ان کے مداحوں کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Related Posts