پاکستان نے چین سے پروازوں کی آمدورفت پر دوبارہ پابندی عائد کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

International flights continue from Karachi, Islamabad and Lahore Airport
pak china flights

اسلام آباد: خطرناک کرونا وائرس کے باعث پاکستان نے چین سے پروازوں کی آمدورفت پر دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا کا کہنا ہے کہ چین سے آنے والی اور پاکستان سے چین جانے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی گئی۔

وفاقی سیکرٹری ہیلتھ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے موثر اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، حکومت نے یہ فیصلہ عوام کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی ادارۂ صحت کی کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے چین کے اقدامات کی تعریف

کرونا وائرس کے باعث 29 جنوری سے 2 فروری تک چین کے لیے براہ راست فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کیا گیا تھا جو بعد میں بحال کردیا گیا تھا۔

Related Posts