تمام شرائط پورا کرنے پر ائیرکرافٹ سیلز اور سروس لمیٹڈ کو پہلا ٹی پی آر آئی لائسنس دیا جائیگا، غلام سرور خان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تمام شرائط پورا کرنے پر ائیرکرافٹ سیلز اور سروس لمیٹڈ کو پہلا ٹی پی آر آئی لائسنس دیا جائیگا،غلام سرور خان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کاکہناہے کہ تمام شرائط پورا کرنے پر ائیرکرافٹ سیلز اور سروس لمیٹڈ کو پہلا ٹی پی آر آئی لائسنس دیا جائیگا۔

وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ 6 جنوری کو پہلا ٹی پی آر آئی لائسنس دیا جائیگا۔غلام سرور خان نے کہا کہ یہ کمپنی اپنی سیاحتی فروغ کی پروازیں جلد شروع کرے گی۔

ان کاکہناتھا کہ کمپنی کے فلیٹ میں 3 جہاز،بیچ 1900 ڈی،سیسنا 406-F اوع کنگ ائیر 250 شامل ہیں۔اس کے علاوہ کمپنی 2 بڑے جہاز لینے میں بھی دلچسپی رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نئی ایئر لائن ایئر سیال نے پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کی تیاری کر لی

غلام سرور خان نے واضح کیا کہ یہ کمپنی عنقریب 2 بڑے جہاز ایمبریر E 145 جیاز لینے میں دلچسپی رکھتا ہے۔کمپنی،کراچی ،لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں گوادر، تربت، موہنجوداڑو، گلگت اور سکردو لے کر جائیگی، ٹی پی آر آئی لائسنس سے ملکی اور غیر ملکی سیاحت کو فراغ ملے گا۔

Related Posts