پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان کا زمبابوے کو جیت کے لیے 150 رنز کا ہدف

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان کا زمبابوے کو جیت کے لیے 150 رنز کا ہدف
پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان کا زمبابوے کو جیت کے لیے 150 رنز کا ہدف

ہرارے: پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف 7 وکٹ پر 149 رنز بناکر جیت کے لیے 150 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ کپتان بابر اعظم صرف 2 رنز بنا پائے۔

ہرارے میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کا آغاز مایوس کن رہا ۔ پاکستان کی پہلی وکٹ 8 رنز پر گر گئی جب کپتان بابراعظم صرف 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

فخر زمان 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ سینئر بلے باز محمد حفیظ صرف 5 رنز کرپائے۔ ٹی ٹوئنٹی سے ڈیبیو کرنے والے دانش عزیز بھی کریز پر زیادہ دیر نہ ٹھہر سکے اور صرف 15 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ اس طرح پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان 149 رنز بنا پائی۔

قومی ٹیم بابراعظم، محمد رضوان، فخرزمان، محمد حفیظ، حیدر علی شامل ہیں۔ دانش عزیز، محمد نواز، فہیم اشرف، عثمان قادر، محمد حسنین اور حارث رؤف بھی مشتمل ہے جبکہ پہلے ٹی 20 میں دانش عزیز ڈیبیو کر رہے ہیں۔

Related Posts