اٹلی میں کورونا وائرس نے ایک پاکستانی شہری کو زندگی سے محروم کردیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
فرقوں کی بھول بھلیوں سے نکلو، صرف قران و سنت کو اپناؤ
zia-1-1-1
بازارِ حسن سے بیت اللہ تک: ایک طوائف کی ایمان افروز کہانی
zia-1-1-1
اسرائیل سے تعلقات کے بے شمار فوائد؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

First Pakistani national dies of coronavirus in Italy

روم : کورونا وائرس نے اٹلی میں مقیم پاکستانی شہری کی زندگی چھین لی۔ متوفی اٹلی کے شہر میلان کا رہائشی تھا ،نعش کو وطن واپس لانے کے لئے رابطے شروع کردیئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق 65 سالہ پاکستانی کئی سالوں سے اٹلی میں مقیم تھا۔ پاکستانی اور اطالوی حکومتیں شہری کی میت پاکستان واپس کرنے کا انتظام کرنے کے لئے رابطے میں ہیں۔

مزید پڑھیں:گلگت بلتستان کے 14 سالہ لڑکے کے جسم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی

چین میں 10ہزار149تصدیق شدہ کیسوں اور 631 اموات کے بعد وائرس سے سب سے متاثر ہونے والا دوسرا ملک اٹلی ہے۔

Related Posts