کراچی کے علاقے شیر شاہ میں واقع کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ عمارت کی بیس منٹ میں لگی ہوئی آگ نے گراؤنڈ فلور کو بھی لپیٹ میں لے لیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شیر شاہ میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا۔ بیس منٹ اور گراؤنڈ فلور پر لگنے والی آگ بجھانے کے عمل میں فائر بریگیڈ کی 20 گاڑیوں نے حصہ لیا۔
سائٹ ایریا، سیمنز چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی