اسلام آباد: نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اسلام آباد کے قریب گرین بیلٹ میں منگل کو زبردست آگ بھڑک اٹھی۔
تفصیلات کے مطابق سری نگر ہائی وے کے قریب NUST، اسلام آباد کے H-12 کیمپس کے گرد گرین بیلٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔ صورتحال قابو میں ہے اور کیمپس کے قریب آگ سے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
The hiking trail/thin forest surrounding #NUST University on fire. ????
???? @daactarrsaab https://t.co/h7opSSW79q pic.twitter.com/3PaOttMrqF
— Islamabadian (@Islaamabad) June 7, 2022