فیفا، قومی ویمن فٹبال ٹیم کی عالمی رینکنگ میں 4 درجے کی ترقی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

زیورخ: فیفا نے ویمن فٹبال ٹیموں کی تازہ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی رینکنگ میں 4 درجے ترقی ہوئی ہے۔

فٹبال کی تازہ رینکنگ میں پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 157 ویں پوزیشن پر ہے، مارچ 2023 میں پاکستان ٹیم 161 ویں پوزیشن پر تھی۔

اولمپک کوالیفائر میں شرکت اور ایک میچ جیت کر پاکستان کے پوائنٹس 944.58 ہوگئے، رواں برس اپریل میں قومی ویمن فٹبال کی ٹیم نے تاجکستان کو ایک صفر سے ہرا کر اولمپک کوالیفائر میں تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

آغاز سے قبل ہی فٹبال کے شائقین نے 10 لاکھ سے زائد ٹکٹس خرید لیے

فیفا کی ویمن فٹبال رینکنگ میں امریکا پہلے، جرمنی دوسرے اور سوئیڈن تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

Related Posts