وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور کمرشل بینک سرکل نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال اور صدر میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اور کمرشل بینک سرکل نے حوالہ اور ہنڈی کے غیرقانونی کاروبار اور سرگرمیوں میں ملوث “بیسٹ وے منی ایکسچینج کمپنی” پر چھاپہ مار کر 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں
گرفتاری کا ریکارڈ نہ چالان،پولیس محمودآباد سے کارڈیلر کو اغواء کرکے لے گئی
چائے پتی کمپنی کے مالک کو ایک کروڑ روپے بھتے کی پرچی موصول، پولیس نے تفتیش شروع کردی