ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: صوبائی دارالحکومت کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے سائبر کرائم سرکل کراچی نے خفیہ رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم محمد عظیم کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:

جیل میں قیدی سے جنسی زیادتی اور ٹارچر سیل میں بند رکھنے کا انکشاف

ملزم سے برآمد کیے گئے موبائل فون سے چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق مواد بھی برآمد کرلیا گیا ہے اور ملزم کے موبائل کو قبضے میں لے کر فرانزک کے لئے بھجوا دیا گیا ہے۔

مزید برآں ملزم محمد عظیم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور معاملے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Related Posts