اسلام آباد میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے نے اسلام آباد میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والے ملزم محمد گلفام کو گرفتار کرلیا۔

ملزم شکایت کنندہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کے بعد انھیں بلیک میل کرتا تھا، اُن سے رقم کا مطالبہ کرتا تھا اور ویڈیوز اور تصاویر آگے شیئر کرنے میں بھی ملوث تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

سلنڈر دھماکے کیوں ہوتے ہیں اور گیس لیکیج کا پتہ چلنے کے بعد کیا کرنا چاہیے؟

حکام کے مطابق ملزم کو رقم وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے جس کے بعد اُس کے زیرِ استعمال موبائل کو قبضے میں لے کر فرانزک کے لئے بھیجوادیا گیا۔ ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ مقدمے کی تفتیش ابھی جاری ہے۔

Related Posts