کئی مہینوں کے بعد سیٹ پر آ کر عجیب لگ رہا ہے۔ماہرہ خان کا مداحوں کیلئے پیغام

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کئی مہینوں کے بعد سیٹ پر آ کر عجیب لگ رہا ہے۔ماہرہ خان کا مداحوں کیلئے پیغام
کئی مہینوں کے بعد سیٹ پر آ کر عجیب لگ رہا ہے۔ماہرہ خان کا مداحوں کیلئے پیغام

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں کیلئے پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باعث کئی مہینوں کے بعد سیٹ پر آ کر عجیب لگ رہا ہے۔

سماجی رابطے اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ مجھے آج کئی ماہ بعد سیٹ پر واپس آ کر عجیب و غریب سا محسوس ہورہاہے۔

اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ کافی وقت کے بعد کیمرے کے سامنے آنا قدرے مشکل ہے چاہے وہ مختصر وقت کیلئے ہی کیوں نہ ہو، پھر بھی میں بے حد خوش ہوں۔ 

https://www.instagram.com/p/CCvJUU4BaKE/

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

Related Posts