فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری نے فراز چوہدری کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ فراز چوہدری سابق وزیر فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کو ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔

دوسری جانب سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے 10، 10 لاکھ کے مچلکوں کے عوض سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں منظور کیں۔مقدمے کی سماعت کے دوران دونوں فریقین کے دلائل بھی سنے گئے۔

الیکشن کمیشن نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس منصور علی شاہ پر مشتمل 3 رکنی سپریم کورٹ بینچ نے شاہ محمود قریشی اور عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت کی اور مختلف ریمارکس بھی دئیے۔

Related Posts