پاکستان کے فاسٹ بائولرمحمد سمیع آج اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

pakistani Fast bowler

کراچی (نگاہ محمد) معروف پاکستانی کرکٹرمحمد سمیع آج اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گے اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا۔

فاسٹ بائولر محمد سمیع24فروری 1981کو کراچی میں پیدا ہوئے وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شعیب اختر کے بعد بہترین فاسٹ بائولر تھے۔

محمد سمیع نے اب تک پاکستان کی جانب سے36ٹیسٹ ،85ون ڈے اور 5ٹوئنٹی 20میچز کھیلے ہیں۔

مزید پڑھیں:پاکستان سپر لیگ کے کھلاڑی ہمارے ہیرو ہیں،ایتھلیٹ نسیم حمید

اپنے تیز یارکرز کی وجہ سے مشہور محمد سمیع کو کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

محمد سمیع قومی کرکٹ ٹیم کے علاوہ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے تھے۔

Related Posts