مداح نے سجل علی کو شادی کا مشورہ دے دیا، اداکارہ نے کیا کہا؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مداح نے سجل علی کو شادی کا مشورہ دے دیا، اداکارہ نے کیا کہا؟
مداح نے سجل علی کو شادی کا مشورہ دے دیا، اداکارہ نے کیا کہا؟

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کو ان کے مداح نے جلد شادی کا مشورہ دیا، جس پر اُن کی جانب سے رد عمل سامنے آگیا ہے۔

اداکارہ سجل علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کیے گئے۔

ایک صارف نے سجل علی کی پوسٹ پر لکھا کہ ’شادی کرلو اب قیامت قریب ہے۔‘

انہوں نے بھی صارف کو جواب دینے میں دیر نہ کی اور لکھا کہ ’شادی کا قیامت سے کیا تعلق ہے میرے بھائی؟‘

واضح رہے کہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی شادی مارچ 2020 میں ہوئی تھی۔

بعدازاں 2022 میں خبریں سامنے آئیں کہ سجل اور احد کے درمیان طلاق ہوچکی ہے لیکن ان افواہوں پر دونوں اداکاروں کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا، نہ ہی سجل اور نہ ہی احد رضا میر نے ان خبروں کی تصدیق یا تردید کی۔

Related Posts